مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 941 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 941

941 اصطلاح میں صرف غیر تشریعی بالواسطہ نبی ہوں گے۔قَد انْقَطَعَتْ۔۔نبوت نامه - الْحَدِيثُ يَدُلُّ عَلَى اَنَّ النُّبُوَّةَ التَّامَّةَ الْحَامِلَةَ لِوَحْيِ الشَّرِيعَةِ ترجمہ:۔مذکورہ حدیث بتا رہی ہے کہ نبوت تامہ جو وحی شریعت والی ہوتی ہے منقطع ہے۔( توضیح مرام روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۱) تمت بالخير