مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 900
900 نہیں جنا جو پاکستان بنانا تو کجا پاکستان کی پ“ کا ایک نقطہ بھی بنا سکے۔(روز نامہ جدید نظام لاہور۔استقلال نمبر ۱۹۵۰ء ور پورٹ تحقیقاتی عدالت اردو صفحه ۲۷۴) ۱۸۔مسلم لیگ حکومت انگریزی کا خود کاشتہ پودا:۔”ہندوستان کے نام نہاد مسلمانوں کی رائے عامہ مدتوں ان لوگوں (مسلم لیگ۔خادم) کی طرف دار رہی جو بلحاظ ضمیر مردہ تھے اور بلحاظ ضمیر حکومت انگلشیہ کے خود کاشتہ پودے تھے۔“ سچ ہے بقول مولوی ظفر علی خان احرار آرگن اخبار ” فضل، سہارنپورمورخه ۴۵-۷-۱۳) پنجاب کے احرار اسلام کے غدار زمیندار - ۱۰ اگست ۱۹۳۵ ء ٹائٹل پیج ) حضرت مسیح موعود کی کتب سے چند اقتباسات ا۔آریہ سماج کی ہلاکت کی پیش گوئی :۔ا۔اور یہ خیال مت کرو کہ آریہ یعنی ہند و یا نندی مذہب والے کچھ چیز ہیں۔وہ صرف اُس زنبور کی طرح ہیں جس میں بجر نیش زنی کے اور کچھ نہیں۔وہ نہیں جانتے کہ توحید کیا چیز ہے۔اور روحانیت سے سراسر بے نصیب ہیں۔عیب چینی کرنا اور خدا کے پاک رسولوں کو گالیاں دینا اُن کا کام ہے اور بڑا کمال ان کا یہی ہے کہ شیطانی وساوس سے اعتراضات کے ذخیرے جمع کر رہے ہیں اور تقویٰ اور طہارت کی رُوح اُن میں نہیں۔یادرکھو کہ بغیر روحانیت کے کوئی مذہب چل نہیں سکتا۔اور مذہب بغیر روحانیت کے کچھ بھی چیز نہیں۔جس مذہب میں روحانیت نہیں اور جس مذہب میں خدا کے ساتھ مکالمہ کا تعلق نہیں اور صدق وصفا کی روح نہیں اور آسمانی کشش اُس کے ساتھ نہیں اور فوق العادت تبدیلی کا نمونہ اس کے پاس نہیں وہ مذہب مُردہ ہے۔اس سے مت ڈرو۔ابھی تم میں سے لاکھوں اور کروڑوں انسان زندہ ہوں گے کہ اس مذہب کو نابود ہوتے دیکھ لو گے۔کیونکہ یہ مذہب آریا کا زمین سے ہے نہ آسمان سے۔اور زمین کی باتیں پیش کرتا ہے نہ آسمان کی۔پس تم خوش ہو اور خوشی سے اچھلو کہ خدا تمہارے ساتھ ہے۔“ (تذکرۃ الشہادتین۔روحانی خزائن جلد ۲ صفحہ ۶۸،۶۷) زلازل کے متعلق عام پیشگوئی:۔یاد رہے کہ خدا نے مجھے عام طور پر زلزلوں کی خبر دی ہے پس یقیناً سمجھو کہ جیسا کہ پیشگوئی