مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 43
43 ۱۵۔جو کوئی وید کو برا سمجھے اور اس کی مذمت کرے یا کم از کم دید کے موافق بنائی ہوئی عابد لوگوں کی تصانیف کی (یعنی ستیارتھ وغیرہ کی ) تحقیر کرے اس منکر کو جلا وطن کر کے ملک اور گھر بار سے خارج کر دینا چاہیے۔یعنی قید وقتل وغیرہ۔(ستیار تحب ۳ دفعه ۵۲ ) ۱۶۔جو دھرم پر قائم نہیں رہتا۔خواہ استاد ہو یا مائی باپ اس کو راجہ بغیر سزا ہرگز نہ چھوڑے۔آریہ عورتوں کو ویدک نصائح اور فرائض (ستیار تخصب ۶ دفعه ۷۲ ) ا۔اے دیور نیوگی ( دوسرے خاوند ) کی خدمت کرنے والی عورت اور اے بیا ہے ہوئے خاوند کی فرمانبردار بیوی ( یعنی دو خاوند والی عورت۔مؤلّف ) تو نیک اوصاف والی ہو۔تو گھر کے کاروبار میں عمدہ اصول پر عمل کر اور اپنے پالے ہوئے جانوروں کی حفاظت کر۔اور عمدہ کمال و خوبی اور علم و تربیت حاصل کر۔طاقتور اولاد پیدا کر اور ہمیشہ اولاد کی پرورش میں متحدرہ۔اے نیوگ کے ذریعہ سے دوسرے خاوند کی خواہش کرنے والی تو ہمیشہ سکھ دینے والی ہو کر گھر میں ہون وغیرہ کی آگ کا استعمال اور تمام خانہ داری کے کاروبار کو دل لگا کر بڑی احتیاط سے کر “ (ستیار ته ب ۴ دفعه ۱۳۶ ) تعددازدواج پر اعتراض کرنے والے دو خاوندوں والی بیوی پر غور کریں حالانکہ مرد دس کو نطفہ دے سکتا ہے مگر عورت دو کا نطفہ نہیں لے سکتی۔خلاف قدرت وفطرت تعلیم یہ نئی دلہن کو پہلی رات کو منانے کی ہدایت کی گئی ہے۔کس قدر شرمناک تعلیم ہے۔-۲ استقرار حمل کی کارروائی کا وقت ایک پہر رات گزرنے کے بعد ایک پہر رہنے تک ہے۔جب منی کے رحم میں گرنے کا وقت آئے تب دونوں بے حرکت نہایت خوش دل۔منہ کے ساتھ منہ۔ناک کے سامنے ناک وغیرہ تمام جسم سیدھا رکھیں۔مردمنی ڈالنے کا کام کرے۔جب منی عورت کے جسم میں داخل ہو۔اس وقت وہ اپنی مقعد اور جائے مخصوص کو اوپر کھینچے اورمنی کوکھینچ کر عورت رحم میں قائم کرے۔(سنسکار ودهی مع تفسیر از پنڈت دیانند سرسوتی باب گر بھا دیانی سنسکار صفحه ۱۸۰ مطبع شهید دھرم مباشد را جپال اینڈ سنز مالک آریہ پستکالیہ ہسپتال روڈ انار کلی لاہور وستیارتھ پرکاش به دفعه ۴۳ ) کروڑوں مخلوقات اس آسن سے بے خبر ہے۔مگر اولاد خدا کے فضل سے اس آسن پر عمل