مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 491 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 491

491 ہیں۔پس جو شخص کسی مومن کو ایذا دیتا ہے وہ مجھ کو ایذا دیتا ہے اور جو مجھ کو ایذا دیتا ہے اس نے گویا خدا کو ایذا پہنچائی۔(۴) مندرجہ ذیل حدیث اس سے بھی واضح ہے۔يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ السَّخِيُّ مِنِّى وَأَنَا مِنْهُ (فردوس الاخبار دیلمی صفحه ۲۹ سطر باب الیاء راوی انس بن مالک) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ بھی مجھ سے ہے اور میں سخی سے ہوں۔اس حوالہ میں اللہ تعالیٰ نے ”مین “ کا محاورہ انسانوں کے متعلق استعمال فرمایا ہے۔(۵) ایک اور حدیث میں ہے۔الْعَبُدُ مِنَ اللهِ وَهُوَمِنْهُ۔“ (بيهقي في شعب الايمان بحوالہ جامع الصغیر امام سیوطی "باب امین جلد ۲ صفحہ ۶۸ مصری حدیث نمبر ۷ ۵۶۶ ) یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ غلام یا بندہ خدا میں سے ہے۔اور خدا بندے سے۔(۶) ایک اور روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ "أَبُو بَكْرٍ مِنَى وَآنَا منه۔(فردوس الاخبار دیلمی بحوالہ جامع الصغیر امام سیوطی "باب الالف جلد اصفحہ ۲۸ حدیث نمبر ۷۲ ) (۷) ایک اور حدیث ہے:۔” إِنَّ الْعَبَّاسَ مِنِّى وَأَنَا مِنْهُ۔“ (مسند امام احمد بن حنبل جلد اول صفحه ۴۹۴ مسند عبداللہ بن عباس بحوالہ کنوز الحقائق في حديث خیر الخلائق مصنفہ امام عبد الرؤف المنادى باب الالف بر حاشیہ جامع الصغیر جلد ۱ صفحه ۶۵ مصری ) (۸) ایک حدیث میں ہے: ” بَنُو نَاجِيَةٍ مِنِّى وَاَنَا مِنْهُم۔د دیگر حوالے :۔" (کنوز الحقائق باب الباء بر حاشیہ جامع الصغیر جلد اصفحہ ۸۸) (۱) تفسیر بیضاوی میں آیت مَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَيْسَ مِنّى (البقرة: ۲۵۰) کی شرح میں لکھا ہے:۔ای لَيْسَ بِمُتَّحِدِ بی بیضاوی زیر آیت بالا ) یعنی جو پانی پئے گا اس کا مجھ سے اتحاد نہ ہوگا۔(۲) تفسیر ابی السعود میں آیت بالا البقرۃ : ۲۴۹ کے ماتحت لکھا ہے :۔لَيْسَ بِمُتَّصِلٍ بِى وَمُتَّحِدٍ مَعِى مِنْ قَوْلِهِمْ فَلَانٌ مِنِّى كَأَنَّهُ بَعْضُهُ لِكَمَالِ (برحاشیه تفسیر کبیر امام رازی زیر آیت مَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَيْسَ مِنِّي۔البقرة: ۲۴۹) اخْتِلاطِهَمَا۔“ (۳) حدیث کی شرح میں لکھا ہے: قَوْلُهُ هُمُ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُمْ يُرَادُ بِهِ الْإِتِصَالُ أَغْنِي هُمُ مُتَّصِلُونَ بِي ( حاشیہ بخاری کتاب المغازی بساب قدوم الاشعريين واهل اليمن ) کہ اس سے