مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 457 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 457

کے جسم پر پھوڑے تھے۔457 لیکھرام کی موت کی پیشگوئی بہت ہی واضح طور پر بیان فرمائی۔الا اے دشمن نادان و بے راہ بترس از تیغ بران محمد اور پھر عِجُلٌ جَسَدٌ لَّهُ حَوَارٌ لَهُ نَصَبٌ وَّ عَذَابٌ۔اور پھر دن کی بھی تعیین فرمائی کہ وَبَشَّرَنِي رَبِّي وَ قَالَ مُبَشِّرًا سَتَعْرِفُ يَوْمَ الْعِيدِ وَ الْعِيْدُ أَقْرَبُ لیکھرام کے چھ سال کے اندر مرنے کی پیشگوئی کرامات الصادقین جو صفر ۱۳۱۱ھ میں مطبوع ہوئی اور پھر ۲۲ فروری ۱۸۹۳ء کے اشتہار میں جو آئینہ کمالات اسلام میں ہے۔اس کے ٹکڑے ہونے کے متعلق پیشگوئی کی تھی۔پھر وہ ۶ / مارچ ۱۸۹۷ء کو قتل ہوائے۔١٢- يَأْ تِيْكَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ وَيَأْتُونَ مِنْ كُلَّ فَجٍّ عَمِيقٍ ( براہین احمدیہ حصہ سوم۔روحانی خزائن جلد ا صفحه ۲۶۷ حاشیه در حاشیه ) ۱۳۔سرالخلافہ کے۶۲ صفحہ پر مخالفوں پر طاعون پڑنے کے لئے دعا کی۔نیز حمامتۃ البشری صفحہ مطبوعه ۱۸۹۳ء میں ) اس پر الہام ہوا۔اے بسا خانه دشمن که تو ویراں کر دی۔“ ( تذکره صفحه ۴۲۵ الهام ۱۲ اپریل ۱۹۰۴، مطبوع ۲۰۰۴ء) سو پھر طاعون ملک میں آئی اور ہزاروں دشمن ہلاک ہوئے۔نمونہ دیکھئے:۔رسل بابا امرتسری، محمد بخش ڈپٹی انسپکٹر بٹالہ، چراغ دین جمونی، نوراحمد تحصیل حافظ آباد، زین العابدین مقرب مولوی فاضل انجمن حمایت الاسلام، حافظ سلطان سیالکوٹی، مرزا سردار بیگ سیالکوٹی۔(حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۲۳۶) ۱۴۔مباہلہ کے طور پر لَعْنَتُ اللهِ عَلَى الْكَذِبِين کہنے پر مندرجہ ذیل منکرین مسیح موعود علیہ السلام ہلاک ہوئے۔رشید احمد گنگوہی پہلے اندھا ہوا۔پھر سانپ کے ڈسنے سے مر گیا۔مولوی عبدالعزیز ، مولوی عبد اللہ، مولوی محمد لدھیانوی ، مولوی شاہ دین لدھیانوی دیوانہ ہو کر ہلاک ہوا۔عبد الرحمن محی الدین لکھو کے والے بعد الہام طذ اہلاک ہو گئے۔کاذب پر خدا کا عذاب نازل ہو گیا۔۱۵۔مولوی غلام دستگیر قصوری بددعا کے بعد ہلاک ہو گیا اور نمونہ برائے اخوان خود مولویان منکر ین مسیح ہیں۔لے خاکسار خادم کے والد حضرت ملک برکت علی اسی نشان کو دیکھ کر حضرت مسیح موعوڈ پر ایمان لائے۔(خادم)