مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 186
186 اقدس میں لکھا ہے : إِنَّا حَلَلْنَا لكم اصغاء الاصوات والنغمات کہ ہم نے تمہارے لئے گانا بجانا الاقدس صفحہ ۶ مطبع الناصری بمبئی ۱۳۱۴ھ ) جائز کر دیا ہے۔۱۰۔شریعت بہائیہ کے رو سے ایک خاوند جو سفر پر گیا ہوا ہو اس کی بیوی 9 ماہ انتظار کرنے کے بعد نیا نکاح کر سکتی ہے حالانکہ اسلامی شریعت میں یہ جائز نہیں۔الاقدس صفحه ۶۱ ۶۲ مطبع الناصری بمبئی ۱۳۱۴ھ )