مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 167 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 167

167 صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام از روئے سکھ ازم۔پرگنہ بٹالہ کا گرو ہندو، مسلمان اور سکھوں کی کتابوں میں ایک اوتار کی آمد کی پیشگوئی درج ہے۔کسی نے اس کا نام نہ کلنک اور کسی نے امام مہدی اور مسیح رکھا ہے۔دراصل یہ سب ایک ہی مہان پرش کے نام ہیں جیسا کہ ہند و صاحبان نے بھی تسلیم کیا ہے: نهه کلنک او تا رآ آاے امام دو جہاں منتظر ہیں ہم کہ اب ہوتا ہے تیرا کب ظہور تو مسلمانوں کا مہدی تو نصاری کا مسیح تو شه مگان پستی تو شہنشاہ طیور از پریتم ضیائی اخبار دیر بھارت لاہور کرشن نمبر۔اگست ۱۹۳۷ء صفحہ ۱۶) اسی طرح سوامی بھولا ناتھ جی لکھتے ہیں: ”ہندو کہتے ہیں کہ وہ پورن برہم نش کلنک اوتار دھارن کریں گے مسلمانوں کا وشواش ہے کہ امام مہدی کا پر اور بھاؤ ہوگا۔سکھوں کا وشواش ہے کہ کلکی اوتار ہوگا اور عیسائی کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ایشور سے ایک ہو کر پدھاریں گے۔پر تو اب یہ جاناشیش ہے کہ ساری ستائیں پر تھک پر تھک ہوں گی یا ایک ہی! اس کا اُتر یہ ہے کہ نہیں یہ ایک ہی ہوں گی۔ہندو اسے اپنی درشٹ سے دیکھیں گے۔مسلمان اپنی سے سکھ یا عیسائی اُسے اپنی درشٹ سے دیکھیں گے۔“ ( رسالہ است یک ستمبر ۱۹۴۱، صفحہ ۱۳) موہن مغول سری گور بھگت مال صفحہ ۴۵۲ و دیگر سکھ کتب میں مرقوم ہے کہ سری کرشن جی مہاراج نے بھگت نام دیو جی کو شغل روپ میں درشن دیئے۔جس پر بھگت جی نے کہا: دوار کا کی نگری میں کا ہے کے مگول۔“ ( گرنتھ صاحب صفحہ (۶۷) یعنی ہے بھگوان دوار کا نگری میں مغل کہاں سے آگئے۔اسی شہد میں کرشن جی کو ”میر مکند“ کہا گیا ہے جس کا ترجمہ ہے۔مغل کرشن“ کیونکہ میر میرزا کا مخفف ہے اور گر وگرنتھ صاحب میں بابر بادشاہ کے لئے استعمال ہوا ہے۔کوئی ہو پیر درج رہائے جاں میرے سنیا دھایا۔“ (راگ آسا محله اصفحہ ۴۱۷) "