مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 137 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 137

137۔داؤد۔۔۔۔سردار کا ہن ابیا تار کے عہد میں خدا کے گھر میں گیا اور نذر کی روٹیاں کھائیں۔(مرقس ۲/۲۶) حالانکہ وہ سردار بیا تار نہیں بلکہ اخیملک تھا۔(اسموئیل ۲۱/۱) ۱۰۔غلط پیشگوئیاں قرآن مجید کی آیت:- فَلَا يُظهِرُ عَلى غَيْبَةٍ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَّسُولٍ (السجن : ۲۸،۲۷) کے مطابق انبیاء کی صداقت کا معیار ان کی کچی پیشگوئیاں ہیں اور ظاہر ہے کہ حضرت عیسی بھی بچے نبی ہونے کی وجہ سے اس میں داخل ہیں مگر انجیلی یسوع کی تمام پیشگوئیاں غلط نکلیں۔(۱) تم میں سے کئی زندہ ہوں گے کہ میں آجاؤں گا۔متی ۶/۲۸ او مرقس ۹/۱ (۲) شاگردوں کو کہا تم میرے ساتھ حکومت کرو گے۔متی ۱۹/۲۸ (۳) ساتھ مصلوب ہونے والے چور کو کہا۔تو میرے ساتھ آج ہی جنت فردوس میں ہوگا۔لوقا ۲۳/۴۳ مگر وفات کے تین دن بعد کہتا ہے کہ میں ابھی تک خدا کے پاس او پر نہیں گیا۔یوحنا ۲۰/۱۷ (۴) پطرس کو جنت کی کنجیاں (متی ۱۶۱۱۹) مگر پھر اس کو شیطان کہا۔متی ۱۶/۲۳۔(۵) الف۔صرف یونس کا معجزہ ان کو دیا جائے گا۔متی ۱۲/۳۹۔ب۔یونس تین دن اور تین رات مچھلی کے پیٹ میں رہا ( یوناہ باب آخری آیت پرانی بائبل ایڈیشن ۱۸۸۷ء) ج۔یسوع صرف ایک ہی دن زمین میں رہا۔(لوقا ۲۴/۱ دستی ۲۸/۱) د یونس مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہا مگر بقول عیسائیاں مرکز رہا۔۱۱۔ملعون قرآن مجید نے حضرت عیسی علیہ السلام کو جَعَلَنِی مُبْرَكًا أَيْنَ مَا كُنتُ (مریم: ۳۲) کے الفاظ میں مبارک قرار دیا ہے مگر انجیلی یسوع بروئے انجیل لعنتی تھا۔ا۔الف میسج لعنتی تھا کیونکہ صلیب پر لٹکایا گیا۔(گلتیوں۳/۱۳) ب۔جو صلیب دیا جائے وہ خدا کا ملعون ہے۔(استثنا ۲۱/۲۳) ۲۔پطرس کو کہا۔جو تو زمین پر باندھے گا۔آسمان پر وہی بند ھے گا۔(متی ۱۶/۱۹ و ۱۸/۱۸) پطرس نے یسوع کو لعنت کی۔(متی ۲۶/۷۴)