مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 115
115 وٹھٹھا کرو جس قدر چاہو ، گالیاں دو جس قدر چاہو اور ایذا اور تکلیف دہی کے منصوبے سوچو جس قدر چاہو اور میرے استیصال کے لئے ہر ایک قسم کی تدبیریں اور مکر سوچو جس قدر چاہو پھر یاد رکھو کہ عنقریب خدا تمہیں دکھلا دے گا کہ اُس کا ہاتھ غالب ہے (اربعین نمبر۳۔روحانی خزائن جلد۷ اصفحه ۳ ۴۰ ۴۰۴۰ ) چودھویں دلیل:۔انبیاء کی جماعتیں تدریجا ترقی کرتی ہیں۔”دیکھو جہان اس کا پیرو ہو چلا ( یوحنا۱۲/۱۹) جماعت احمدیہ کی تدریجی ترقی کو دیکھو۔