مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 90
90 ۵۔خدا قادر مطلق ہے۔آپ سے ہر کام کر سکتا ہے۔(۲۔کرنتھیوں ۷۱۱ ) مسیح قادر مطلق نہ تھا اور آپ سے ہر کام نہ کر سکتا تھا۔( یوحنا ۵/۳۰ و ۸/۲۸) صغرى: - الْمَسِيحُ غَيْرُ قَادِرٍ كبرى: وَ كُلُّ مَا هُوَ غَيْرُ قَادِرٍ فَلَيْسَ هُوَ بِالهِ نتیجہ :۔فَالْمَسِيحُ غَيْرُ الهِ - صرف خدا عالم الغیب ہے۔(۱۔سلاطین ۸/۳۹) تو ہاں تو ہی اکیلا سارے بنی آدم کے دلوں کو جانتا ہے۔) لیکن مسیح عالم الغیب نہ تھا۔ثبوت کے لیے ملاحظہ ہو۔(مرقس ۱۳/۳۲) لیکن اس دن یا اس گھڑی کی بابت کوئی نہیں جانتا۔نہ آسمان کے فرشتے نہ بیٹا مگر باپ۔“ انجیر کا درخت۔(متی ۱۸ ۲۱/۱۹) ج۔مجھے کس نے چھوا۔(لوقا ۸/۴۶،۴۵) د۔پطرس کو جنت کی کنجیاں (متی ۱۶/۱۹) مگر بعد میں پطرس شیطان (متی ۱۶/۲۳) ے۔خدا قائم بالذات ہے۔مسیح قائم بالذات نہیں۔(۲) کرنتھیوں ۳/۴ اور ومیوں ۶/۱۰)۔خدا جو کہتا ہے ہو جاتا ہے۔(حزقی ایل ۱۲/۲۵ وز بورا ۵۰ ومرقس ۱۴/۳۶) مسیح جو کہتا ہے وہ نہیں ہوتا۔(الف) متی ۲۰/۲۳۔اپنے دائیں بائیں بٹھانا میرا کام نہیں۔ب۔یوحنا ۵/۳۰۔میں اپنے آپ سے کچھ نہیں کر سکتا۔“ ج متی ۱۶/۲۸۔شاگردوں سے کہا کہ تم میں سے کئی زندہ ہوں گے کہ میں آسمان سے واپس آجاؤں گا لیکن ابھی تک نہیں آیا۔شاگر دسب مر گئے۔۹۔خدا نہیں تھکتا اور ماندہ نہیں ہوتا۔(یسعیاہ ۴۰/۲۸ ویرمیاہ ۱۰/۶) مسیح تھکا ماندہ ہوا۔( یوحنا۴/۶۔چنانچہ یسوع سفر سے تھکا ماندہ ہو کر اس کو ئیں پر یونہی بیٹھ گیا۔) ۱۰۔”خدا تھکے ہوؤں کو زور بخشتا ہے اور نا تو انوں کی توانائی زیادہ کرتا ہے۔“ ( يسعیا ۴۰/۲۹۰ وز بور۱۴۵/۱۴)