فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page vi of 329

فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page vi

نمبر شمار عنوان 8 9 7 !!! تفصیل فلسطین۔صفحہ نمبر كشف الغطاء حضرت مسیح کا صلیب کی لعنتی موت سے بیچ کر 40 ہندوستان اور کشمیر آنے ، بدھ مذہب کے لوگوں (1898) ایام الصلح (1899) سے بحشیں کرنے کا بیان، مرہم عیسی سے شفا پانے اور مرہم عیسی کے نسخہ کا مختلف طبی کتب میں پائے جانے کا ذکر ، روسی سیاح کے بدھ مذہب کی کتابوں سے حضرت عیسی کے ہندوستان، کشمیر اور تبت آنے کے ثبوت کا ذکر ، یونس نبی والے نشان اور برنباس کی انجیل کا ذکر، یوز آسف کی کشمیر میں قبر اور یوز آسف کے سوانح اور تعلیمات کا انجیلی مسیح کی سوانح اور تعلیمات سے مشابہت کا ذکر حضرت عیسی کے صلیب سے بچنے اور کشمیر کی طرف ہجرت کے پانچ مختصر دلائل ، افغانوں کے یہودی الاصل ہونے کے بارے میں سات قرائن کا ذکر، طاعون کے علاج کے لیے مرہم عیسی کے نسخہ کی تیاری کا ذکر، مرہم عیسی کے نسخہ کا مختلف قرابادینوں میں پائے جانے اور مسیح کے صلیب سے بچنے کا ایک ثبوت ہونے کا بیان، حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے کے چندا جیلی دلائل کا ذکر سیح ہندوستان میں اس کتاب میں حضرت مسیح کے صلیب سے بیچ 60 (1899) کر ہندوستان اور کشمیر کی طرف آنے کا بیان ہے۔دیباچہ کے علاوہ چار ابواب میں تقسیم ہے