فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 306 of 329

فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page 306

فلسطین سے کشمیر تک 11 اشاریہ حضرت مسیح ناصری کی ہجرت سے متعلق حضرت مسیح موعود کے بعض تحقیق پراجیکٹس (1) حضرت مسیح کے ہندوستان اور بدھ علاقوں کی طرف جائیکے بیانات کی مزید تحقیق اور تفتیش کے لیے ایک تحقیقی وفد کشمیر ، تبت ، بنارس ، نیپال ، مدراس اور سوات کی طرف بھیجوانے کا ذکر : 29۔28 (2) افغانستان میں کو د لغمان میں شہزادہ نبی کے چبوترہ کی تفتیش کے لیے ایک تحقیقی وفد بھجوانے کا ذکر : 268۔257 256 6 (3) نصیبین کی طرف تین آدمیوں پر مشتمل ایک وفد ہجرت مسیح کی تحقیق کے لیے بھجوانے کا ذکر : 264۔263۔258۔256 اس وفد کو وداع کرنے کے لیے قادیان میں ایک جلسہ منعقد ہوا جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے وفد پر جانے والے افراد اور دیگر احباب جماعت کو نصائح فرمائیں: 269 تا 275