فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page 297
اشاریہ احادیث فلسطین سے کشمیر تک 187 حدیث صحیح سے جوطبرانی میں ہے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسی اِمَامُكُمْ مِنْكُمُ ( صحیح بخاری ومسلم ) أوْحَى اللَّهُ تَعَالَى اَنْ يَّا عِيسَى انْتَقِلُ مِنْ مَّكَانٍ إلى اس واقعہ (صلیب) کے بعد ستاسی ۸۷ برس زندہ رہے۔7 مَكَانٍ لِئَلَّا تُعْرَفَ فَتُؤذى۔۔۔۔۔( كنز العمال) 108 احادیث میں معتبر روایتوں سے ثابت ہے کہ ہمارے نبی ہے 108 قَالَ أَحَبُّ شَيْءٍ إِلَى اللَّهِ الْغُرَبَاءُ قِيْلَ أَيُّ شَيْءٍ الْغُرَبَاء نے فرمایا کہ مسیح کی عمر ۱۲۵ برس کی ہوئی ہے۔قَالَ الَّذِينَ يَفِرُّونَ بِدِينِهِمْ وَيَجْتَمِعُونَ إِلَى عِیسَی ابْنِ ایسا ہی حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے کہ عیسی علیہ السلام نے مَرْيَمَ۔(کنز العمال) 109 ۱۲۰ برس عمر پائی ہے۔كَانَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَسِيحُ فَإِذَا أَمْسَى أَكَلَ بَقْلَ الصَّحْرَاءِ وَ شَرِبَ الْمَاءَ الْقَرَاحَ ( كنز العمال ( 109 174 لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ ( بخاری ) 16 حدیث صحیح سے ثابت ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی ایک میں 120 برس کی عمر ہوئی تھی۔25 پھر دوسری حدیث میں حضرت عیسی کی عمر 120 یا 125 برس کی قرار دی ہے۔219 اس حدیث سے ثابت ہے کہ جو کنز العمال میں ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام صلیب سے نجات پا کر ایک سرد ملک کی طرف بھاگ گئے تھے۔166 آنحضرت ﷺ کی حدیث سے صاف سمجھا جاتا ہے کہ حضرت مسیح نے اکثر حصہ دنیا کا سیر کیا ہے اور یہ حدیث کتاب کنز العمال العمال میں موجود ہے 171 حضرت مسیح خدا تعالیٰ کا حکم پا کر جیسا کہ کنز العمال کی حدیث میں ہے اس ملک سے نکل گئے۔170