فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxi of 329

فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page xxi

نمبر شمار عنوان 56 8 نومبر 1902ء 57 58 59 18 نومبر 1902ء xviii تفصیل کشمیر سے ایک پرانے صحیفہ کی برآمدگی فلسطين۔شمیر سے ایک پادری کے ذریعہ ایک پرانے صحیفہ کی دریافت کابیان اور اس پر حضرت مسیح موعود کا تبصرہ ایک عظیم الشان رویاء بہشتی مقبرہ کا ذکر، کشمیر سے کسر صلیب کے لیے پرانی انجیلیں نکلنے کا ذکر اور جو شخص کسر صلیب کے اس کام میں معاونت کرے گا اس کے لیے بہشتی ہونے کی بشارت کشمیر میں قبر مسیح کشمیر میں قبر مسیح ثابت ہونے سے تمام جھگڑوں کے فیصلہ ہونے کا ذکر، خدا کے الہام سے پہلی بار اس امر کے بارے میں راہنمائی کا ذکر صفحہ نمبر 287 287 3 اپریل 1903ء توہین عیسی علیہ السلام کے اعتراض کا جواب اور 289 حضرت مسیح کے صلیب سے بیچ کر کشمیر آنے اور سرینگر محلہ خانیار میں وفات پانے کا ذکر 9 جولائی 1903ء سرینگر والی قبر کے بارے میں اس اعتراض کا رو کہ یہ مسیح کی نہیں بلکہ کسی حواری کی قبر ہے 290