فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xvi of 329

فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page xvi

35 34 =4 xiii فلسطین سے کشمیر تک تفصیل صفحہ نمبر نمبر شمار 32 عنوان چشمه معرفت تاریخ طبری کے حوالہ سے ایک جگہ حضرت عیسی 236 (1908) کی قبر کا ذکر ریویو آف ریلیجنز 33 عیسائی مذہب پر ایک خاص ریویو مسیح صلیب پر نہیں مرا : حضرت مسیح کے صلیب 238 از حضرت مسیح موعود سے بچنے کے چھ زبردست دلائل (ستمبر 1903ء) حضرت مسیح کی قبر بمقام سری نگر: حضرت مسیح کے ہجرت کر کے کشمیر میں آنے اور سری نگر میں فوت ہونے ذکر کشمیر کے ہندوؤں کے پاس ان کی زبان میں ایک کتاب (بھوشیہ پران) کا ذکر جس میں شہزادہ نبی کا تذکرہ ہے۔یوز آسف اور مسیح کے درمیان مشابہتوں کا مجموعه اشتهارات ذکر ، اپنے مسیح موعود ہونے کا بیان دوائے طاعون مرہم عیسی سے حضرت مسیح کے علاج کا ذکر، مرہم 253 (23 جولائی 1898 ء ) عیسی کے طاعون کے لیے مفید ہونے کا ذکر حضرت مسیح کا صلیب کی لعنتی موت سے بچ کر ہندوستان اور نمیر کی طرف آنے اور سری نگر میں آپ کے مزار کا ذکر الاشتهار الانصار حضرت مسیح کی خدائی کے عقیدہ کے بارے میں اپنے غم 254 (14اکتوبر 1899 ء) کا ذکر مرہم عیسی کے ذریعہ صلیبی موت سے نجات پا کر حضرت مسیح کا نصیبین ، افغانستان سے ہوتے ہوئے کشمیر میں آنے کا بیان، خلیفہ نورالدین صاحب کے تحقیق کی غرض سے کشمیر جانے کا ذکر، کو د لغمان (افغانستان) میں شہزادہ نبی کے چبوترہ کے بارے میں مزید تحقیق کے لیے تین افراد کو افغانستان بھیجوانے کا ذکر،