پردہ — Page 207
۔۔۔حضرت صاحبزادی امتہ القیوم بیگم صاحبہ بنت حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ اہلیہ محترمہ حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب ) کی وفات پر حضور انور ایدہ اللہ نے اپنے خطبہ جمعہ میں تفصیل سے مرحومہ کا ذکرخیر فرمایا۔اس ضمن میں حضور انور نے اُن کے کرنے کی صفت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: ان کو جماعت اور خلافت کی بڑی غیرت تھی۔کی بھی بڑی پابند تھیں۔میں تو بعض دفعہ اس حد تک چلی جاتی تھیں کہ اگر کسی کو جو چھوٹا عزیز ہے جس سے نہیں بھی ہے اگر اسے پہچان نہیں رہیں اور وہ گھر میں آ گیا تو جب تک پہچان نہ ہو جائے اس سے بھی کر لیتی تھیں۔“ ( خطبہ جمعہ فرمودہ 26 جون 2009ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لندن - مطبوعه الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2009ء) محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ نے لمبا عرصہ فضل عمر ہسپتال ربوہ میں بطور واقف زندگی، خدمت کی توفیق پائی۔اُن کی وفات پر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خطبہ جمعہ میں مرحومہ کے مختلف محاسن کا ذکر خیر کرتے ہوئے ان کے کی پابندی کا بھی ذکر فرمایا۔حضور انور نے فرمایا: 1964 ء میں وہ ربوہ آگئیں اور 1984 ء تک فضل عمر ہسپتال میں بطور 1ء لیڈی ڈاکٹر کے خدمت کی توفیق پائی۔حضرت خلیفہ اسیح الثالث نے ایک دفعہ مجلس شوری میں اُن کے کی بھی مثال دی تھی کہ کسی نے میں رہ کر کام کرنا سیکھنا ہے تو ڈاکٹر فہمیدہ سے سیکھیں۔“ (خطبہ جمعہ فرمودہ 12 اکتوبر 2012ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن۔مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 2 نومبر 2012ء)۔۔بکرمہ ناصرہ سلیمہ رضا صاحبہ ایک افریقن امریکن احمدی تھیں جو 18 فروری 2013ء کو زائن (امریکہ ) میں وفات پاگئیں۔حضور انور نے اُن کا ذکر خیر کرتے ہوئے فرمایا: پرده 207