قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 46
مغر سمجھتا ہوں۔قرآن شریف کے سو سپارے ہیں اور وہ سب کے سب نصائح سے لبریز ہیں لیکن شخص نہیں جانتا کہ ان میں سے وہ نصیحت کون سی ہے میں پید اگر مضبوط ہو جاویں اور اس پر پورا عمل در آمد کریں تو قرآن کریم کے سارے احکام پر چلنے اور ساری منہیات سے بچنے کی توفیق مل جاتی ہے مگر میں تمہیں بتاتا ہوں کہ وہ کلید اور قوت دُعا ہے۔دُعا کو مضبوطی سے پکڑ لو۔میں یقین رکھتا ہوں اور اپنے تجربہ سے کہتا ہوں کہ پھر اللہ تعالی ساری مشکلات کو آسان کر دے گا یہ المحفوظات میلاد مفتم مه ۱۹-۱۹۳ }}