قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 44 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 44

کے لئے مجسم دعا و گریہ بنی ہوئی ہے کیونکہ وہ ایمان کی زندہ چٹان پر قائم ہے اور سمجھتی ہے کہ یہ دور پاکستان کے لئے خصوصاً نہایت درجہ نازک ہے جس نہیں ان کے لئے سوائے دعا کے اور کوئی چارہ کار نہیں ہے اندریں وقت مصیبت پھارہ ماہیکساں جز دعائے بامراد و گریہ اسمار نیست سید نا حضرت مسیح موعود کا فرمان مبارک بالآخر سید نا حضرت مسیح موعود و مهدی مسعود عليه الصلوة والسلام کے دو اہم ارشادات پر اس مضمون کو ختم کرتا ہوں۔حضور فرماتے ہیں:۔دعا میں خدا تعالیٰ نے بڑی قوتیں رکھی ہیں۔خدا تعالیٰ نے مجھے باربار بذریعہ الہامات کے یہی فرمایا ہے کہ جو کچھ ہو گا دعا ہی کے ذریعہ سے ہو گا یہ پھر فرماتے ہیں :۔( ملفوظات جلد نہم جن اس دعا بڑی دولت ہے جو شخص دُعا کو نہیں چھوڑتا اس کے دین اور دنیا میں آفت نہ آئے گی۔وہ ایک 1 1