قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 38
قر ساتھ دعائیں کرنی چاہئیں اور بہت دعائیں کرنی چاہئیں۔ملخص الفصل ۲۸ ۱ مالی / مارچ مه دو مندر الهامات یہ اہم تحریک جو وقت کا عظیم ترین تقاضا ہے حضور نے اپنے مندرجہ ذیل دو تازہ الہامات کی بناء پر بھاری فرمائی :- (1) وَاعْلَمُوا اَنَّ اللهَ شَدِيدُ الْعِقَا د اور سمجھ لو کہ اللہ کی سزا یقینا سخت ہوتی ہے) ب (۲) قُل مَا يَعْبَرُ بِكُمْ رَبِّي لَوْ لَا دُعَاءكُمْ دتو ان سے کہہ دے کہ میرا رب تمہاری پروا ہی کیا کرتا ہے اگر تمہاری طرف سے دعا اور استغفار نہ ہو، قیام و استحکام پاکستان کے لئے دوباره تحریک دعا حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے مشاورت کے بعد ۲۵ ماه ہجرت هر ۱۳ مطابق ۲۵ مئی الکان کو دوبارہ نہایت موثر اور درد انگیز لہجہ میں اول نمبر پر ترقی و استحکام پاکستان کے لئے دعاؤں کی زیر دست تحریک فرمائی ہے۔چنانچہ حضور فرماتے ہیں:۔