بہائیت کے متعلق پانچ مقالے

by Other Authors

Page 39 of 130

بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 39

دیا گیا ہے۔اس سے ان کا مدعا یہ ہے کہ آنحضرت حضرت علی ہے ، حضرت فاطمه حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین ، تو حروف اشاعت ہیں ، جو اعلیٰ علیین میں ہیں اور حروف نقی کو جنہیں مرزا جانی کاشانی بابی نے غاصب خلافت قرار دیا ہے تحت الثرکی میں ٹھہرایا گیا ہے نیا ہو البیان قلمی میں لکھا ہے :- اگر امروز کسے نظر در بدر شجره قرآن کند یقین شاید میکند که پینی حروف تفی چگونه در آینده تحت الثری مضمحل شده که اول د ثانی و ثالث درابع وخامس باشد و پنچ حروف که دلالت بر اثبات میکنند چه گونه در اعلی خیلی تین مرتفع شده که محمد علی و فاطمه و حسن و حسین باشد و البیان قلمی باب واحد مت ) یعنی باب نے پانچ حروف اثبات قرار دیئے ہیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت علی، حضرت فاطمہ ، حضرت حسن اور حضرت حسین و حروف اثبات ہیں۔ان کو باپ نے جنت ہیں قرار دیا ہے اسکے مقابل پانچ حروف نفی قرار دیتے ہیں اور انہیں میتھی اور اسفل السافلین میں رہنے والا بتایا ہے اس مقام پر پاپ اپنے حروفی نفی کو دو زخمی قرار دیا ہے مگر خود اس جگہ ان کی تعین نہیں تھے۔علی محمد پاپ نے لکھا ہے۔دید اسلام تا بافت سال غیر از امیرالمومنین کسے ماری رسول الله نه شد و اقتها خالصا و آنچه بعد شد اگر مصادق بود۔در یوم عروج رسول اللہ نے گشت که سه نفر زیاده نماند از صفحات سه نداز گویا حضرت ابو بکر اور حضرت بار تعوذ باللہ مومن نہ تھے منافق تھے اور پھر مرید ہو گئے تھے۔البیان علمی بات واحد (4) دوسرے موقع پر پانی مورخ مرزا جانی کا شانی نے اس کی تصریح یوں کی ہے۔روزے رسول خدا بادشاه ولایت خلوت فرموده و خبر از امور آینده میدادند که اسے علی جبرائیل امین مرا خبر دادند که بعد از تو حرف اول از حروف نفی عصب خلافت نماند حرف دوم نصرت او را نماید و نقطه الكان من ترجمہ: ایک دن حضرت رسول اکرم ملنے للہ علیہ وآلہ وسلم نے خبر دیں اور اور فرمایا کہ اسے علی کا جبرائیل رد کن سے گایا پر ہے بھی حروف انفی میں سے حرف اول ب کرے گا اور اس پلدے ہیں حرف دوم اسکی یہ تحریرات اس بات کو واضح طور پر اپنی کرتی ہی کہ خا است و راشدہ کے متعلق بابت اور بہائیت اسی مسلک کو اختیار کئے ہوئے ہے جو المنت والجماعت کے مقابل پر شود با اعوان کا ہے۔حضرت سلسلہ احمدیہ تحریر فرماتے ہیں: انی جبکہ آنحضرت مسلمی پیتا ایک کے وقت موت