اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم) — Page 93
الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ دوم 93 93 جلسہ سالانہ جرمنی 2007 مستورات سے خطاب مستورات سے خطاب بر موقع جلسہ سالانہ جرمنی 2007 ء اپنی عبادتوں کے معیار اور عمل صالحہ کے معیار کو بہتر بنا ئیں۔اگر مسیح موعود کی فوج میں شامل ہونا ہے تو اپنے اعمال پر بھی نظر رکھیں۔عاجزی اختیار کر و عاجزی بہت سے جھگڑوں سے بچاتی ہے۔عورت کو اپنی زینت چھپانے اور پردے کا حکم۔اپنے تمام جذبات اور خیالات کو اس شخص کے تابع کریں جس نے آپ کو خریدا ہے کسی بھی قوم میں عورت کا کردار قوم کو بنانے میں انتہائی اہم ہے۔حقیقی مومن کی مدد کرنا اللہ تعالی نے اپنے پر فرض کیا ہے۔ان نمونوں پر چلیں جو صحابہ اور صحابیات نے دکھائے ہیں۔