اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 1 of 156

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم) — Page 1

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ دوم 1 جلسہ سالانہ برطانیہ 2006 مستورات سے خطاب مستورات سے خطاب بر موقع جلسہ سالانہ برطانیہ 2006 ء ایک احمدی مسلمان عورت اللہ تعالیٰ کے احسان پر جتنا بھی شکر کرے کم ہے۔نیکی کے راستے پر لے جانے والے عمل۔شیطان کے حملوں سے بچنے کے لئے بہت دعا ئیں کرنی چاہئیں۔لڑکا احمدی نہ ہو تو پھر آئندہ کی نسل احمدی نہیں رہتی۔عورتوں کے تقدس کی حفاظت ، پردے کا حکم۔دنیا کی نجات اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرنے سے ہے۔