اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 70
الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 70 خطبہ جمعہ فرمودہ 30 جنوری 2004 بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن پردے کی اہمیت اور والدین کی ذمہ داریاں مردوں اور عورتوں کو غض بصر سے کام لینے کا حکم شادی بیاہ کے موقع پر پردہ کرنے میں نہایت احتیاط کی ضرورت ہے چہرے کا پردہ کیوں ضروری ہے انٹرنیٹ رابطوں میں احتیاط کی ضرورت