اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 1 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 1

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 1 جلسہ سالانہ برطانیہ 2003ء کے موقع پر مستورات سے خطاب (فرمودہ 26 جولائی 2003ء) اولاد کی خواہش ایک طبعی امر ہے جن خاندانوں میں مائیں نیک ہوں ، نمازیں پڑھنے میں با قاعدہ ہوں ، تو ایسے گھروں کے بچے دین کی طرف رغبت رکھنے والے ہوتے ہیں صالح اور متقی اولاد کی خواہش سے پہلے ضروری ہے کہ خود اپنی زندگی منتقیا نہ ہو اولاد کی حصول کی خواہش کا مقصد بچوں سے بے جالاڈ پیار سے احتراز کریں کوئی احمدی عورت معاشرہ کی تمام عورتوں کی طرح نہیں ہے ایک نئے عزم کے ساتھ ہمت اور دعا سے کام لیتے ہوئے اپنے بچوں کی تربیت کی طرف توجہ دیں بچپن سے اللہ تعالیٰ کی محبت دلوں میں پیدا کریں حضرت اماں جان کا انداز تربیت