اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 317 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 317

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 317 مستورات سے خطاب بر موقع جلسہ سالانہ سویڈن 17 ستمبر 2005ء بہتر معاشی حالات اس بات سے غافل نہ کر دیں کہ آپ کے باپ دادا نے بڑی قربانیاں دے کر احمدیت کو قبول کیا تھا آپ کا کوئی نمونہ بھی جماعت کی بدنامی کا باعث نہ بنے پردہ ایک بنیادی اسلامی حکم ہے جسے قرآن کریم نے کھول کر بیان کیا ہے پردے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ عورت بند ہو جائے نقاب یا سکارف اوڑھنے کا مقصد بچوں کی تربیت کیلئے مغربی ماحول کی برائیوں سے بچنے کی انتہائی کوشش کریں ہمیشہ اولاد کی فکر کے ساتھ تربیت کرنی چاہئے اور ان کی راہنمائی کرنی چاہئے جو عورتیں اپنی خواہشات کی قربانی کرتی ہیں ان کے پاؤں کے نیچے جنت ہے ہر احمدی عورت کو اپنے مقام کو بجھتے ہوئے اپنے فرائض کی ادائیگی کرنی چاہئے