نُورِ ہدایت — Page 989
(XXXXXXXXX بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ يَايُّهَا الْكَفِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا انْتُمْ عُبِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ وَلَا انْتُمْ عَبدُونَ مَا أَعْبُدُن لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِى دِينِ 6 سورة الكافرون 1 - (میں) اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے (پڑھتا ہوں) 2 ہم ہر زمانہ کے مسلمان سے کہتے ہیں کہ ) تو اپنے زمانہ کے کفار سے ) کہتا چلا جا ( کہ ) سنو ! اے کا فرو! 3۔میں تمہارے طریق کے مطابق عبادت نہیں کرتا۔4۔اور نہ تم میرے طریق کے مطابق عبادت کرتے ہو۔5۔اور نہ میں ( ان کی ) عبادت کرتا ہوں جن کی تم عبادت کرتے چلے آئے ہو۔6۔اور نہ تم ( اس کی ) عبادت کرتے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں۔7۔اوپر کا اعلان نتیجہ ہے اس کا کہ) تمہارا دین تمہارے لئے ( ایک طریق کار مقرر کرتا ) ہے اور میرا دین میرے لئے ( دوسرا طریق کار مقرر کرتا) ہے۔989