نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 696 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 696

فِيْهَا عَيْنُ جَارِيَةً فِيهَا سُرُرٌ مَّرْفُوعَةٌ 13۔اس میں ایک بہتا ہوا چشمہ ہوگا۔14۔( اور ) اس (جنت) میں اونچے تخت ( بھی ) رکھے ہوں گے۔وَاكْوَابٌ مَّوْضُوعَةٌ 15۔اور آب خورے دھرے ہوئے ہوں گے۔وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ 16۔اور سہارا لینے والے چھوٹے سائز کے تکیے قطاروں میں ( ٹیک لگانے کے لئے) رکھے ہوں گے۔وَزَرَانُ مَبْثُوثَةٌ أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ قُ وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ 17۔اور قالینیں بچھی ہوئی ہوں گی۔18۔کیا وہ بادلوں کو نہیں دیکھتے کہ وہ کس طرح پیدا کیے گئے ہیں۔19۔اور آسمان کو ( نہیں دیکھتے کہ ) کس طرح اونچا کیا گیا ہے۔20۔اور پہاڑوں کو (نہیں دیکھتے ) کہ کس طرح گاڑے ہوئے ہیں۔21۔اور زمین کو ( نہیں دیکھتے ) کہ کس طرح ہموار کی ہوتی ہے۔فَذَكِّرُ إِنَّمَا أَنْتَ مُذَكَّرَة لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُصَّيْطِرٍ إِلَّا مَنْ تَوَلَّى وَكَفَرَةٌ فَيُعَذِّبُهُ اللهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَةُ اِنَّ إِلَيْنَا ثِيَابَهُمْ) ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْن 22۔پس نصیحت کر کہ تو تو صرف نصیحت کرنے والا ہے۔23 - توان (لوگوں) پر داروغہ (کے طور پر ) مقرر نہیں ہے۔24۔مگر جس نے پیٹھ پھیر لی اور کفر کا مرتکب ہوا۔25۔اس کے نتیجہ میں اللہ اسے سب سے بڑا عذاب دے گا۔-26۔یقیناً انہیں ہماری ہی طرف کو ٹنا ہے۔27۔پھر ان سے حساب لینا بھی یقیناً ہمارا ہی کام ہے۔696