نُورِ ہدایت — Page 13
تھے اور نماز تہجد آٹھ رکعت دو دو کر کے آخر شب میں ادا فرماتے تھے۔جس میں آپ ہمیشہ پہلی رکعت میں آیت الکرسی تلاوت فرماتے تھے۔یعنی اللہ لا إِلَهَ إِلَّا هُوَ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ تک اور دوسری رکعت میں سورۃ الاخلاص کی قراءت فرماتے تھے اور رکوع اور سجود میں یاحی يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيثُ اکثر پڑھتے تھے اور ایسی آواز سے پڑھتے تھے کہ آپ کی آواز میں سن سکتا تھا۔“ (سیرت المہدی روایت نمبر 320) (8)۔بعض آیات آپ خصوصیت کے ساتھ زیادہ پڑھا کرتے تھے ( غالباً یہ نماز کے دوران کی بات نہیں بلکہ عمومی گفتگو کی بات ہوگی۔) رض حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام یوں تو ہر امر میں قرآن مجید کی طرف رجوع کرتے تھے مگر بعض بعض آیات آپ خصوصیت کے ساتھ زیادہ پڑھا کرتے تھے۔علاوہ وفات مسیح کی آیات کے حسب ذیل آیات آپ کے منہ سے زیادہ سنی ہیں۔سورة الفاتحه قد أَفْلَحَ مَن زَتْهَا الشمس (10) إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللهِ أَتْقَكُمْ (الحجرات (14) رحمتى وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ (الاعراف (157) هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُوْلَهُ بِالْهُدَى وَدِيْنِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ (التوبة (33) مَنْ كَانَ فِي هذة أعمى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمى (بنی اسراءيل (73) إِنَّ النَّفْسَ لَأَمَّارَ بِالسُّوءِ (يوسف (54) يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبَّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً فَادْخُلِي فِي عِبدِي وَادْخُلِي جَنَّتِي (الفجر 8 تا 31 ) وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَيثُ (الضحى 12) قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا (الزمر (54) وَبيَّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ صَلوتٌ مِّن رَّيْهِم وَ رَحْمَةٌ (البقرة 156 تا 158 ) مَا يَفْعَلُ اللهُ بِعَذَابِكُمْ إِنْ شَكَرْتُمْ وَآمَنْتُمْ (النساء (148) فَقُوْلَا لَهُ قَوْلًا لَّيْنًا (طه 45) إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَان (الحجر 43) وَ اللهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ (المائدة (68) وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ (الجمعة (4) لا يُكَلِّفُ اللهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا (البقرة (287) وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ 13