نظام وصیت — Page 109
ارشادات حضرت مسیح موعود وخلفائے سلسلہ 109 بھی چاہیے کہ وہ اس تحریک کو زندہ رکھنے کی کوشش کریں۔اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کے ساتھ ہو اور وہ ہمیشہ اسلام اور احمدیت کی اشاعت کے لئے آپ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ قربانیوں کی توفیق عطا فرمائے۔والسلام خاکسار مرزا محمود احمد 21-02-1962 روزنامه الفضل 23 فروری 1962 ، صفحہ 1 امریکہ میں نظام "الوصیت“ کے نفاذ کی پر زور تحریک حضرت خلیفہ اسیح الثانی کا پیغام۔امریکہ کے احمدیوں کے نام حضرت مصلح موعود ( اللہ آپ سے راضی ہو ) نے اس سال ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے احمدیوں کے نام انگریزی میں ایک اہم پیغام ارسال فرمایا جس میں حضور نے نظامِ وصیت کے عظیم الشان مقصد پر روشنی ڈالی اور اسے امریکہ میں بھی جاری کرنے کی پر زور تحریک فرمائی۔اس پیغام کا متن معہ ترجمہ درج ذیل ہے :- My Dear Brethren of America! As you must all be aware the Promissed Messiah (on whom be peace) published his testamentary directions in the document which is known as Al-Wasiyyat two years before his death۔This is a document of great importance and must be carefully studied by every Ahmadi۔I trust all of you have carefully read its English translation۔If the