نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 88 of 111

نصاب وقف نو — Page 88

88 انکی ضروریات کے مطابق تصویری کتب وغیرہ ان کو دے دیں۔اپنی دوستی لائق اور اعلیٰ اخلاق والے بچوں سے رکھیں۔28 پڑھتے اور لکھتے وقت روشنی آپکے بائیں طرف ہو اور آپ کی آنکھوں کی بجائے کتاب پر پڑے تو مفید ہے۔38 امتحان کی تیاری کیلئے اپنے اساتذہ اور دیگر صاحب تجر بہ لوگوں کی راہنمائی سے مناسب لائحہ عمل طے کریں۔کلاس روم میں داخل ہوتے وقت السلام علیکم کہیں۔ہمیشہ یونیفارم پہن کر سکول جا ئیں اور یونیفارم صاف ستھرا رکھیں۔2 سکول اور کلاس روم کی صفائی اور خوبصورتی قائم رکھنے میں تعاون کریں آپ صفائی اور خوبصورتی خراب کرنے والے نہ ہوں۔☆ ☆