نصاب وقف نو — Page 98
98 ملاقات کے آداب اگر ملاقات کے لئے وقت مقرر ہو تو اس کا خیال رکھا جائے۔28۔جب کسی سے ملاقات کے لئے ان کے گھر جائیں تو اجازت ملنے پر اندر جانا چاہئے۔اگر اہل خانہ اجازت نہ دیں تو واپس آجائیں اجازت نہ ملنے پر برا نہ منائیں۔ملاقات کے لئے جب جائیں تو السلام علیکم کہیں۔دعوتوں میں بن بلائے نہیں جانا چاہیے۔20 - ملاقات کے دوران دوسرے کی باتوں کو غور سے سننا چاہیے۔- H ملاقات کے لئے جب جائیں تو صاف ستھرا لباس پہن کر جائیں بد بودار چیز لگا کر یا کھا کر نہیں جانا چاہیے۔۔ایک دوسرے سے میل ملاقات سے آپس میں محبت والفت بڑھتی ہے اور کینہ بغض اور کدورت ختم ہو جاتے ہیں۔28 سونے کے اوقات میں مثلاً ظہر اور عصر کے درمیان عشاء کے بعد اور فجر سے پہلے حتی الامکان ملاقات کے لئے گھروں میں نہیں جانا چاہیے۔