حضرت سید بیگم صاحبہ ’نانی امّاں‘

by Other Authors

Page 13 of 26

حضرت سید بیگم صاحبہ ’نانی امّاں‘ — Page 13

سیرت حضرت سید بیگم، نانی اماں جان صاحبہ 13 تیرا نہیں ہے ثانی ، لاکھوں کی تو ہے نانی عیسی سے کر کے رشتہ ، دولت یہ تو نے پائی اسلام پر جئیں ہم، ایمان سے مریں ہم ہر دم خدا کے در کی ، حاصل ہو جبہ سائی جب وقت موت آوے، بے خوف ہم سدھاریں دل پر نہ ہو ہمارے اندوہ ایک رائی مہدی کے مقبرہ میں ہم ، پاس پاس سوئیں دنیا کی کشمکش سے ، ہم کو ملے رہا ئی (8) 66 ”ماں کے قدموں تلے جنت ہے گو یا والدہ کی صحیح تربیت ہی بچہ کے لئے دنیاوی اور اُخروی زندگی کے جنت کے دروازے کھولتی ہے اور حضرت سید بیگم صاحبہ بلا شبہ وہ عظیم ماں تھیں جن کی پرورش اور تعلیم و تربیت سے اُن کی مبارک نسل کے لئے جنت کے دروازے کھل گئے۔اب ہم نانی اماں کی مبشر اولاد کا مختصر ذکر کرتے ہیں سب سے پہلے ہم آپ کی بلند اقبال بیٹی سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ کا ذکر کرتے ہیں صلى الله جن کی پیدائش کی دنیا صدیوں سے منتظر تھی۔آپ حضرت رسول کریم علی ہے کی پیش گوئیوں کے مطابق اس دنیا میں آئیں اور مومنوں کی ماں کہلائیں۔حضرت سید ہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ کی پیدائش 1865ء میں دہلی