نماز مع ترجمہ اور ضروری مسائل — Page 2
نام کتاب: مرتبہ باراول اسلامی نماز محترم ملک سیف الرحمن صاحب مرحوم $ 1979 نظر ثانی شدہ ایڈیشن : مارچ 2013ء عرض ناشر اسلامی نماز کے نام سے محترم ملک سیف الرحمن صاحب مرحوم مفتی سلسلہ عالیہ نے ایک کتابچہ مرتب کیا تھا جسے 1979ء میں مکتبہ سلطان القلم ربوہ نے شائع کیا۔مرتب کی طرف سے نماز کے بامحاورہ ترجمہ کے علاوہ بعض ضروری مسائل اختصار سے بیان کئے گئے تھے۔اس کتابچہ کو اب نظارت اشاعت کی طرف سے شائع کیا جا رہا ہے۔اس میں بعض مقامات پر ضروری رد و بدل کیا گیا ہے۔کتاب کا نظر ثانی شدہ ایڈیشن احباب کے استفادہ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔ناشر