نماز مع ترجمہ اور ضروری مسائل

by Other Authors

Page 12 of 32

نماز مع ترجمہ اور ضروری مسائل — Page 12

19 20 20 ثاء: سُبْحَنَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَ تَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ یعنی اے اللہ میں تجھے سب نقائص سے پاک مانتا ہوں اور تیری حمد میں مشغول ہوں۔برکت والا ہے نام تیرا اور بڑی ہے تیری شان نہیں ہے کوئی قابل پرستش تیرے سوا۔پھر تعوذ پڑھے:۔ہے جو تمام جہانوں کو پالنے والا ، بے انتہاء کرم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے۔جزا سزا کے دن کا مالک ہے (ان خوبیوں کے مالک خدا ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں تو ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام کیا یہ ایسے لوگ ہیں جن پر نہ تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے۔“ یہ سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعد آمین کہی جائے جس کے معنی ہیں کہ اے اللہ تو یہ دعا قبول فرما۔تعوذ: سورۃ فاتحہ کے ساتھ قرآن کریم کی کوئی سورۃ یا قرآن کا کوئی حصہ جتنا میسر اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ ہو پڑھ لے۔مثلاً سورۃ الکوثر ہے۔یعنی میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں دھتکارے ہوئے شیطان سے مراد یہ سورة الكوثر کہ اللہ تعالیٰ مجھے شیطانی حملوں سے محفوظ رکھے ) اس کے بعد تسمیہ سمیت سورۃ الفاتحہ پڑھے۔بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ۔الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ۔ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ۔یعنی میں اللہ تعالیٰ کا نام لے کر پڑھتا ہوں جو بے انتہاء کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔تعریف۔توصیف اور حمد و ثناء کے لائق صرف اللہ تعالیٰ ترندی کتاب الصلوۃ باب مايقول عند افتاح الصلواة بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ۔فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُ۔إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۔یقیناً ہم نے تجھے کوثر عطا کیا ہے سو تو اپنے رب کی عبادت کر اور اسی کی خاطر قربانیاں کر اور یقین رکھ کہ تیرا مخالف ہی نرینہ اولاد سے محروم ثابت ہوگا۔اس کے بعد تکبیر یعنی الله اكبر کہہ کر رکوع میں چلا جائے اور اس طرح جھکے کہ پیٹھ اور سر ہموار ایک سیدھ میں ہوں۔دایاں ہاتھ دائیں گھنٹے پر اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر رکھے۔رکوع میں کم از کم تین بار تیج کہے:۔