نماز اور اُس کے آداب و مسائل

by Other Authors

Page 55 of 62

نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 55

باجی شاباش ! اس کا ترجمہ ہے۔بسم الله الصَّلوة والسلام اللهم اللہ تعالیٰ کے نام سے داخل ہوا یا ہوئی ہوں۔رحمتیں۔اور سلامتیاں اللہ تعالیٰ کے رسول پر ہوں اے اللہ تعالیٰ عَلى رَسُولِ اللهِ اغْفِرْلي ذُنوبي بخش دے میرے گناہ وافتح لي اور کھول دے میرے لئے ابْوَابَ رَحْمَتِكَ دروازے اپنی رحمت کے باجی مسجد سے باہر نکلتے وقت بھی یہی دعا پڑھے۔لیکن آخر میں جو آتا ہے اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ اس کی بجائے پڑھے ابواب فَضلِكَ پھر دُعا اس طرح پڑھی جائے گی۔انیلا آپ سنائیں مسجد سے باہر نکلنے کی دُعا انیلا پندِ اللهِ الصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ الله اللهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ فَضْلِكَ نماز با جماعت کے فائدے رانی با جی! با جماعت نماز ادا کرنے کا کیا فائدہ ہے ؟ باجی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ ادا کرنی چاہیے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا قرآن مجید میں حکم ہے کہ ۵۵