نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 35
اِلَّا اَنْتَ فَاغْفِرْلِى مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ انْتَ الْغَفُورُ رَّحِيمُ ) باجی اس کا ترجمہ آپ کو آتا ہے ؟ بچے نہیں باجی! آپ بتا دیں۔باحی - اللهم إني اے اللہ یقیناً میں نے ظَلَمْتُ نَفْسِي اپنی جان پر ظلم کیا ظُلْمًا كَثِيرًا بہت زیادہ ظلم وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ اور کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں الا انت فَا اغْفِرْ لِي سوائے تمہارے پس مجھے بخش دے مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ اپنی جناب سے پردہ پوشی فرمائیے وَارْحَمْنِي اور رحم کیجئے إِنَّكَ أَنتَ الْغَفُورُ رَّحِيمُ یقینا تو ہی بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے باجی دوسری دُعا بھی تو سناؤں ! باجی جی بالکل ! دوسری دُعا الا اللهُمَّ إِنِي اَعُوذُبِكَ مِنَ الْهَةِ وَالْحُزْنِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَ اَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدِّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ 0 باجی اس کا ترجمہ ہے۔