نماز

by Other Authors

Page 34 of 61

نماز — Page 34

پس میری بخشش فرما اپنی جناب سے کامل بخشش اور مجھ پر رحم فرما۔إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ یقینا تو ہی بہت بخشنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔خطبہ نکاح کے مسنون الفاظ الحَمدُ لِلهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِيْنُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ ہرحد کے لائق اللہ ہے ہم اس کی تعریف کرتے ہیں اور اس سے مد ما نگتے ہیں ،اس کی مغفرت کے طالب ہیں وَنُؤْمِنُ بِهِ وَنَتَوَكَّلْ عَلَيْهِ وَنَعُوذُ بِاللهِ مِنْ شُرُورِ اور اس پر ایمان لاتے ہیں اور اس پر توکل کرتے ہیں۔اور نفس کے شرور اور اپنے انْفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ اعمال کے بدنتائج سے اس کی پناہ چاہتے ہیں۔جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا وَمَنْ يُضْلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ طَ أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ اور جس کو وہ گمراہ قرار دے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اور گواہی دیتا ہوں کہ محمد اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ ازاں بعد میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں دھتکارے ہوئے شیطان سے۔(34)