نماز

by Other Authors

Page 26 of 61

نماز — Page 26

دیگر نوافل۔ظہر ، مغرب اور عشاء کی آخری سنتوں اور وتروں کے بعد دو دو نفل اور مغرب کی سے پہلے دو نفل ہے۔ہر اذان اور اقامت کے درمیان دو نفل 7۔ہر وضو کے بعد دو نفل تحیۃ الوضو کے۔جب مسجد میں داخل ہو تو دو نفل تحیۃ المسجد کے۔سجدہ سہو اگر میں ایسی غلطی ہو جائے کہ میں شدید نقص پڑے مثلاً فرض کی ترتیب بدل جائے۔۔کوئی واجب جیسے درمیانی قعدہ رہ جائے۔۔رکعات کی تعداد میں شک پڑ جائے تو ان صورتوں میں سجدہ سہو لازم ہے یعنی بعد تحمیل سلام پھیرنے سے پہلے دو سجدے کئے جائیں۔یا در ہے کہ اگر امام میں بھول جائے تو کوئی مقتدی توجہ دلانے کیلئے سُبحان الله کہے عورت صرف تالی بجائے اگر امام لوٹ آئے تو بہتر ورنہ مقتدی امام کی اتباع کرے آداب اور ضروری ہدایات آداب وضو کر کے کی ادائیگی کیلئے وقار اور ادب سے چل کر جائیں دوڑ کر میں شامل نہ ہوں۔کیلئے جاتے ہوئے غور کر لیں کہ کن کن نیکیوں کا تحفہ خدا کے حضور لیکر جارہے ہیں۔اور کس کس گناہ سے تو بہ کرنی ہے۔(26)