نماز

by Other Authors

Page 24 of 61

نماز — Page 24

استسقاء : قحط سالی اور قلت بارش میں کھلے میدان میں امام چادر اوڑھے۔دو رکعت پڑھائے۔قرآت اونچی ہو اور کے بعد ہاتھ اُٹھا کر امام الحاح سے دُعا کرائے۔استخاره: اہم دینی و دنیوی کام شروع کرنے سے پہلے اس کے بابرکت ہونے اور کامیابی کی دعارات سونے سے پہلے دورکعت نفل پڑھے جاتے ہیں جس میں عام کے ساتھ ساتھ گریہ وزاری سے دُعا کی جاتی ہے۔حاجت کوئی حاجت یا ضرورت پیش ہو تو دورکعت پڑھنے کے بعد دُعا کی جائے:۔لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الحَلِيمُ الْكَرِيمُ سُبْحَانَ اللهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ کوئی عبادت کے لائق نہیں سوائے اللہ تعالیٰ کے جو تل والا عزت والا ہے پاک ہے اللہ تعالیٰ بڑے عرش والا ہے وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اور سب تعریف اللہ تعالیٰ کیلئے ہے جو تمام مخلوق کا پرورش کر نیوالا ہے۔أسألك مُوْجِبَاتٍ رَحْمَتِكَ وَعَزَائِمٌ مَغْفِرَتِكَ میں چاہتا ہوں تجھ سے ان کاموں کی توفیق جو تیری رحمت کا موجب ہوں جن سے تیری بخشش ہو۔وَالْغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍ وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ اثْمٍ اور ہر ایک نیکی کی غنیمت اور سلامتی ہر ایک گناہ سے۔(24)