نماز عبادت کا مغز ہے — Page 9
9 اُترنے والا ہو۔کتاب کا نام مُخُ الْعِبَادَة بھی میرے والد صاحب نے ہی تجویز کیا تھا۔اُن کے لیے دُعا کی درخواست ہے کہ خدا تعالیٰ انھیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دیے اور اُن کی اولا د کو دین کا سچا خادم بنادے کہ یہی اُن کی خواہش تھی۔حدیث نبوی ہے کہ ”مــن لـــم يـشـكــــر الـنـاس لا يشكر الله یعنی جو بندوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ خدا کا بھی شکر گزار نہیں ہوتا۔سو اس کتاب کے لکھنے میں مجھے کی بے حد مددی خدا تعالیٰ ان تینوں کو بے حد جزاء سے نوازے اور ہمیشہ خوش و خرم اور دین کی خدمت کرنے والی زندگیاں عطا فرمائے۔کو بھی دُعاؤں میں یاد رھیں جنہوں نے پروف ریڈنگ میں بہت مدد کی۔دُعاؤں کی طلب گار