نماز اور اس کے آداب — Page 73
73 اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ اے اللہ ! میں بھلائی چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہے۔وَاسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَاسْتَلْكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ اور قدرت چاہتا ہوں جو تیری توفیق سے ہی مل سکتی ہے اور مانگتا ہوں تیرے بڑے فضلوں کو۔فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ وَأَنْتَ عَلامُ الْغُيُوبِ کیونکہ تو طاقت رکھتا ہے اور میں طاقت نہیں رکھتا۔اور تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا تو تمام غیب کی باتوں کو جانتا ہے اَللّهُمَّ اِنْ كُنتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الَا مُوَخَيْرٌ لِى فِى دِيُنِي وَمَعِيُشَتِي (مَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِى فَاقْدِرُهُ لِى فَيَسِّرُهُ لِى ثُمَّ اے اللہ اگر یہ کام جو مجھے درپیش ہے میرے لیے دین و دنیا میں اور