نماز اور اس کے آداب

by Other Authors

Page 11 of 105

نماز اور اس کے آداب — Page 11

11 ارشاد حضرت خلیفة المسيح الاول جو نماز کا مضبع ہے اس کا کوئی کام دنیا میں ٹھیک نہیں میں تمھیں مختصر نصیحت کرتا ہوں بعض لوگ ہیں جو نماز میں کسل کرتے ہیں اور یہ کئی قسم کی ہے۔ا۔وقت پر نہیں پہنچتے۔۲۔جماعت کے ساتھ نہیں پڑھتے۔۳۔سنن اور واجب کا خیال نہیں کرتے۔کان کھول کر سنو جو نماز کا مضیح ہے اس کا کوئی کام دنیا میں ٹھیک نہیں۔“ ( خطبات نور جلد دوم صفحه ۹۷-۹۸)