نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 38
۳۸ یعقوب بیگ صاحب، ڈاکٹر سید محمد حسین شاہ صاحب - خلیفہ رشید الدین صاحب اور خاکسارہ خواجہ کمال الدین" اس اطلاعی بیان میں خواجہ صاحب نے آگے چل کر فرمایا :- گل حاضرین نے جن کی تعداد او پر دی گئی ہے بالاتفاق خَلِيفَةُ المسيح قبول کیا۔یہ خط بطور اطلاع گل سلسلہ کے ممبران کو لکھا جاتا ہے۔کہ وہ اس خط کے پڑھنے کے بعد فی الفور حضرت حکیم الا قدرت خلیفہ اسیح و المہدی کی خدمت بابرکت میں خود یا بذریعہ تحریر بیعت کریں " والحكم ۲۸ مئی و بدر ۲ جون ۱۹ شه) ۱۹۱ہ کے آخر میں مولوی محمد علی صاحب ، مولوی صدرالدین صاحب سید محمد حسین شاہ صاحب وغیرہ کے دستخطوں سے حسب ذیل اعلان کھلے لفظوں میں شائع ہوا : - " ساری قوم کے آپ رحضرت خلیفۃ المسیح الاول مطاع ہیں اور سب ممبران مجلس معتمدین آپ کی تبعیت میں داخل اور آپ کے فرمانبردار ہیں " راخبار پیغام مسلح ۲ دسمبر ۱۹ شه) (۵) پھر یہ بھی ان معتمدین کی طرف سے لکھا گیا :- حضرت مولینا نور الدین صاحب کی تبعیت اتو صیت کے خلاف ہرگز تھی، 1910 نہ تھی ، بلکہ اس کے عین مطابق اور جائز تھی کا پیغام صلح ۱۹ اپریل شد)