نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 19 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 19

19 خلاصہ کلام یہ ہے کہ نبوت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے متعلق لاہوری فریق کا وہی عقیدہ ہے جو جماعت احمدیہ کا ہے، کیونکہ انھوں نے ان بیانات کی کبھی تردید نہیں کی۔جماعت احمدیہ بھی حضرت مسیح موعود علیہ الصلاة والسلام کو حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی ہیں اور آپ کے نظل اور خادم کے طور پر اُمتی غیر تشریعی نبی ہی مانتی ہے۔والله عَلى مَا نَقُولُ شَهِيد