نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 13 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 13

والصديقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ - بموجب اس وعدہ صادقہ کے جو اس آیت کے مصداق ہیں، جیسا کہ صدیق و شہید و صالحین ہو سکتے ہیں تو وہ نبی بھی ہو سکتے ہیں۔اسی لیے مسیح موعود کے لیے احادیث صحیحہ میں لفظ نبی اللہ کا متعدد جگہ پر آیا ہے" ر حاشیه صفحه ۳۳ رسالة التبيان في استهلال الصبيان مطبوعہ جولائی شنوارم (۱۳) جناب مولوی محمد احسن صاحب امروہی نے بحیثیت سیکرٹری حضرت بهشتی مقبره تخریہ فرمایا کہ : حضور مسیح موعود اور مہدی محمود بو مصداق محد تهم بدرجات في الجنة کے تھے اور یہ مقبرہ بہشتی حصہ اقدس کو بموجب حدیث لَمْ يَقْبَضُ نَبِيٌّ يرى الله مَقْعَدَة فِي الْجَنَّةِ یعنی کبھی کوئی بنی قبض روح نہیں کیا گیا یہاں تک کہ اس کی زندگی میں مقبرہ بہشتی اپنا وہ دیکھ لیتا ہے۔لہذا اور دو نیم سال قبل وفات یہ مقبرہ حضور علیہ السلام نے حالت کشف اور الہام میں دیکھ لیا تھا۔لہذا اگر چہ وفات آپ کی لاہور میں ہوئی لیکن محکم حدیث مَوتُ غُرَبَةٍ شَهَادَةٌ کے اسی مقبرہ بہشتی میں دفن ہوئے۔فقط محررہ ۲۷ مئی منشاء" در جر دفتر مقبرہ بہشتی) (۱۲) عدالت میں مولوی محمد علی کی حلفیہ شہادت (الف) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی موجودگی میں مولوی محمد علی صاحب نے