نبوت سے ہجرت تک

by Other Authors

Page 40 of 81

نبوت سے ہجرت تک — Page 40

وہی بیچے جو اسلام لے آئے۔اسلام سے وابستہ ہو کر زندگی پائی۔مثلاً ابو جہل کا بیٹا عکرمہ (فتح مکہ کے موقع پر مسلمان ہوئے) ولید کے بیٹے خالد (جنگ احد کے بعد) مسلمان ہوئے۔بچہ واقعی امی خدا والوں کی دنیا بھی کمال دنیا ہے۔ماں۔پھر کفار مکہ نے اسلام کا مقابلہ کرنے کی ایک اور ترکیب نکالی روسائے قریش ولید بن مغیرہ ، عاص بن وائل۔اور امیہ بن خلف مشورے کے بعد پیارے آقا کے پاس آئے کہ محمد ایسا کرتے ہیں کہ ہم مل جل کر عبادت کر لیں کبھی تم ہمارے بتوں کو پورج لو کبھی ہم تمہارے خدا کو سجدہ کر لیں۔اس طرح صلح بھی ہو جائے گی اور قوم بھی منتشر ہونے سے بچ جائے گی۔بیچه - کمال بات سوچھی۔آپ نے کیا جواب دیا۔ماں۔پیارے آقا مسکرائے۔فرمایا وہ آپ لوگ ذرا غور کریں جب میں ایک خدا پر ایکان رکھتا ہوں تو اتنے سارے معبودوں کو کیسے پوج سکتا ہوں۔کیسے ان کے آگے جھک سکتا ہوں۔اور آپ جو بت پرستی پر قائم ہیں بھلا کس طرح میرے خدا کی عبادت کر سکتے ہیں۔عبادت کا تعلق تو دل ہے ہے۔جب دل ہی نہ مانے تو عبادت کیسی۔مھیر خدا تعالیٰ کو بھی آپ کی یہ بات پسند آئی اور ان ہی دنوں میں سورۃ الکافرون نازل ہوئی جس کی ایک آیت کا مطلب ہے تمہارا بین تمہارے لئے اور میرا دین میرے لئے ، یہ دونوں کبھی ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے۔