مواہب الرحمٰن — Page 31
مواهب الرحمن ۳۱ اردو تر جمه نظمت تلك القصيدة إلا لهذا صرف اسی گروہ کے لئے لکھا ہے جسے اللہ نے اس الحزب الذي خذلهم الله بتلك نشان (طاعون) کے ذریعے نا مراد کیا۔اور میں الآية، وما خاطبت إلا إياهم إتماما نے اتمام حجت کے لئے صرف انہیں ہی مخاطب کیا ۲۵ للحجة، بل سميت بعضهم في تلك ہے۔بلکہ میں نے اس قصیدے میں اُن میں سے القصيدة، لئلا يكون أمرى عُمّةً على بعض کے نام بھی لئے ہیں تاکہ بصیرت رکھنے أهل البصيرة والنصفة فَوَالله ما والوں اور منصفوں پر میرا دعویٰ پوشیدہ نہ رہے۔مضی شهر كامل على هذه بخدا ابھی ان شائع کردہ پیشگوئیوں پر ایک پورا الأنباء المشاعة، حتى أخذ مہینہ بھی نہیں گزرا تھا کہ طاعون نے اُن کے اُس الطاعون كبيرهم الذى أغراى بڑے (عالم) کو اپنی گرفت میں لے لیا جس نے على أشرار البلدة۔وكانوا شہر کے شریر لوگوں کو میرے خلاف اکسایا تھا۔اور آذوني من كل نهج وبالغوا فی انہوں نے ہر طریق سے مجھے اذیت دی اور حد الإهانة، وأشاعوا أوراقا مملوة من درجہ میری اہانت کی اور گالیوں فحش گوئی ، بہتان السب والفحشاء والبهتان اور جھوٹ سے پُر اشتہارات شائع کئے۔مزید والفرية، ومع ذالك طلب منى براں اس واقعہ سے پہلے اُن کے سب سے زیادہ الدهم قبل هذه الواقعة آيةً كنت جھگڑالو نے مجھ سے نشان طلب کیا تھا جس کا میں وعدتها للفئة المنكرة ، وأشاع نے اس منکر گروہ سے وعدہ کیا تھا۔اُس نے اِس بقيه حاشيه : وَيَأْتِي زَمَانٌ كَاسِرٌ كُلَّ ظَالِمٍ وَهَلْ يُهْلَكَنَّ الْيَوْمَ إِلَّا الْمُدَمَّـرُ اور وہ زمانہ آ رہا ہے کہ ہر ایک ظالم کو توڑے گا اور اس روز کوئی ہلاک نہ ہوگا مگر وہی جو پہلے ہلاک ہو چکا وَإِنِّي لَشَرُّ النَّاسِ إِنْ لَّمْ يَكُن لَّهُمْ جَزَاءُ اهَا نَتِهِمُ صَغَارٌ يُصَغْرُ اور میں لوگوں میں سے بدتر ہوں گا اگر اہانت کرنے والے جزاء کے طور پر اپنی اہانت اور حقارت نہیں دیکھیں گے قَضَى اللهُ اَنَّ الطَّعَنَ بِالطَّعُنِ بَيْنَنَا فَذَالِكَ طَاعُونَ أَتَاهُمْ لِيُبْصِرُوا خدا نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہمارے درمیان طعن کی سزا طعن ہے۔پس وہ یہی طاعون ہے جو ان تک پہنچی تا ان کی آنکھیں کھلیں