مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 28 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 28

مواهب الرحمن ۲۸ اردو ترجمه والأنشـاب، ونسوا حظهم من اور سیم وزر کی طرف ہوگئی ہے۔اور وہ ذوق عبادت ذوق العبادات، وأقبلوا على سے اپنا نصیب بھول گئے ہیں اور دنیا اور اس کی الدنيا وزينتها وما بقى الدين زينت و آرائش پر ٹوٹ پڑے ہیں اور ان کے ہاں عندهم إلا كالحكايات۔ومن دين قصوں کے علاوہ کچھ بھی نہیں اور جو شخص بھی تأمل في تشتت أهوائهم، وتفرُّق ان کی پراگندہ خواہشات اور منتشر آراء پر گہری نگاہ آرائهم، علم بالجزم أنهم قوم ڈالے گا تو اسے لازماً معلوم ہوگا کہ یہ ایسی قوم ہے أُغلقت عليهم أبواب المعرفة، جس پر معرفت کے تمام دروازے بند ہو گئے ہیں اور حضرت احدیت کے ساتھ ان کا صدق وصفا کا وانقطع صفاء التعلق بالحضرة إلا تعلق بالکل کٹ چکا ہے۔سوائے اُن چند لوگوں قليل من الذين يدعون الله أن يرفع کے جو اللہ کے حضور دست بدعا ہیں کہ وہ ان کی حجب الغفلة۔ولكن كثيرا منهم غفلت کے پردے اٹھادے لیکن ان میں سے اکثر نبذوا حقيقة التوحيد من أيديهم وما بقى الإيمان إلا على الألسنة نے اپنے ہاتھوں سے توحید کی حقیقت کو دور پھینک دیا ہے اور ایمان صرف زبانوں تک محدود ہے۔وہ يسبون عبدًا جاء هم في وقته اس بندہ خدا کو گالیاں دیتے ہیں جو ان کے پاس ويحسبون أنهم يحسنون، وختم عین اپنے وقت پر آیا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اچھا الله على قلوبهم فهم لا يفهمون۔کام کر رہے ہیں۔اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا يظنون أنهم على الحق وما هم دی ہے اس لئے وہ سمجھ نہیں رہے۔وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ـلـى الـحـق، وإن هم إلا حق پر ہیں حالانکہ وہ حق پر نہیں ہیں۔اور وہ صریحاً يخرصون۔تجدهم كأناس رقود، جھوٹ بول رہے ہیں تم انہیں سوئے ہوئے والمتـمـايـلـيـن عـلـى الجحود۔لوگوں کی طرح پاؤ گے جو انکار کی طرف مائل خُدعوا عن الحقائق بالرسوم ہیں۔انہوں نے رسوم سے دھوکا کھا کر حقائق کو وشغلوا عن اليقين بالموهوم۔ہاتھ سے دے دیا اور ظنی بات کی وجہ سے یقین