مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 133 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 133

مواهب الرحمن ۱۳۳ اردو تر جمه فقط يا ذوى الدهاء وإنّ | محض قیل و قال سے۔بے شک کامیابی کا کلیتا الفلاح منوط بمُقُوطکم کل انحصارا اپنے آپ کو گداز کرنے پر ہے۔اور تم جنت (۱۰۲ المناط، ولن تدخلوا الجنة حتى میں ہرگز داخل نہ ہو سکو گے جب تک تم سوئی کے تلجوافی سم الخياط ناکے میں سے نہ گزرو۔پس اپنی عقل و دانش کو محض فامتحضـوا حَزُمَكم للتقاة، تقویٰ کے لئے خالص کرو۔اپنے رب کو راضی واختبطوا لإرضاء ربكم فی زوایا کرنے کے لئے حجروں کے گوشوں اور بیابانوں الحجرات والفلوات اقضوا میں ہاتھ پاؤں مارو۔اپنے قرض خواہ کو قرض ادا غریـمـكـم الدين لللا تُسجنوا، کرو تا کہ تم قید میں نہ ڈالے جاؤ۔اور اپنے فرائض وأدوا الفرائض لئلا تسألواء ادا کرو تا تم سے باز پرس نہ کی جائے۔حقائق کی واستَقرُوا الحقائق لئلا تُخطِئُوا جستجو کرو تا غلطی نہ کرو، عیب چینی نہ کرو تا تمہاری ولا تزدروا للا تُزْدَرُوْا، ولا عیب چینی نہ کی جائے ہختی نہ کرو تا تم پر سختی نہ کی تشدّدوا لتلا تُشَدَّدُوْا، وارحموا جائے۔اے اللہ کے بندو! رحم کرو تا تم پر رحم کیا يا عباد الله تُرحموا، وكونوا جائے۔اللہ کے مددگار بن جاؤ اور اس کی طرف أنصار الله وبادروا إن الله تیزی سے لپکو۔بیعت کے بعد اللہ تمہارے کثیر اور وأعراضكم ونُفوسكم بعد البيعة - تمہارے قلیل مالوں ، تمہاری عزت و آبرو مَلَكَ كُفْرَكم وقُلكم و آتا کم به رضوانه، فاثبتوا علی اور تمہاری جانوں کا مالک ہو چکا اور اس کے بدلہ هذه المبايعة لتُعْمروا بالنُّحلان میں اُس نے تمہیں اپنی رضا عطا کی۔پس اس سودے وتدخلوا في الخلان الهفوا پر ثابت قدم رہو تا تم عنایات و نوازشات سے هممكم لتكميل الدین، و اجعلوا ڈھانپ دئے جاؤ اور دلی دوستوں میں داخل کئے لأنفسكم ميسم الشبان ولو كنتم جاؤ تکمیل دین کے لئے اپنی ہمتوں کو تیز کرو اور اگر مشائخ فانين اذكروا موتكم | پیر فرتوت بھی ہو تو پھر بھی جوانوں جیسی اپنی شکل يا فتيان، ولا تمیسوا كالنشوان۔بناؤ۔اے جوانو! اپنی موت کو یاد رکھو اور بدمستوں