مواہب الرحمٰن — Page 123
مواهب الرحمن ۱۲۳ اردو تر جمه استرقاقها، وكونوا من عباد الله ان کے غلام مت بنو۔اور اللہ کے اُن بندوں میں الذين إذا حالفوا فما خالفوا سے ہو جاؤ کہ جب وہ حلف اٹھاتے ہیں تو اُس کی خلاف ورزی نہیں کرتے اور جب کسی سے وإذا وافقوا فما نافقوا، وإذا ނ موافقت کریں تو منافقت نہیں کرتے۔اور جب افما سبوا۔ولا تتبعوا محبت کرتے ہیں تو سب و شتم نہیں کرتے۔اور راندہ الشيطان الرجيم، ولا تعصوا ربكم الكريم، وإن متم بالعذاب الأليم۔كونوالله أطوع من الأظلال، وأصفى من الزلال وتواصوا بالأفعال لا بالأقوال۔درگاہ الہی شیطان کی پیروی نہ کرو۔اور اپنے ربّ کریم کی نافرمانی نہ کرو خواہ دردناک عذاب سے مر ہی جاؤ۔سایوں سے بھی بڑھ کر خدا کے مطیع ہو جاؤ۔اور آب زلال سے بھی زیادہ صاف شفاف بن جاؤ۔اپنے افعال سے دوسروں کو نصیحت کرو نہ وتحـامـوا اللسان، وطهروا محض زبانی جمع خرچ سے۔زبان کی نگہداشت الجنان۔وإذا تنازعتم فردوه إلى اور دل کو پاک کرو۔اور جب تم میں تنازع ہو الإمام، وإذا قضى قضيتكم جائے تو اُسے امام کے پاس لے جاؤ۔اور جب وہ فارضوا بها واقطعوا الخصام، تمہارے معاملہ کا فیصلہ کر دے تو اُس پر راضی وإن لم ترضوا فأنتم تؤمنون ہو جاؤ اور جھگڑا ختم کر دو۔اور اگر بطیب خاطر بالألسن لا بالجنان فاخشوا أن اُسے قبول نہ کرو گے تو تمہارا ایمان محض زبانی ہوگا تحبط أعمالكم بما أصررتم على ولی طور پر نہیں۔پس نافرمانی پر اصرار کی وجہ العصيان تيقظوا أن لا تضلوا بعد سے اپنے اعمال کے ضائع ہونے سے ڈرو۔بیدار (۹۹) أن جاء كم الهدى، وكونوا ہو جاؤ تا هدایت آنے کے بعد تم پھر گمراہ نہ ہو لربكم وآثروا الدين على الدُّنيا، جاؤ۔اپنے رب کے ہو جاؤ اور دین کو دنیا پر ولا تكونوا كالذين لا يخافون مقدم کرو۔اور ایسے لوگوں کی طرح نہ بنو جو الله ويخافون عباده، ويتبعون اللہ سے تو نہیں ڈرتے لیکن اس کے بندوں